مولانا فضل الرحمٰن بنگلا دیش کے دورے پر روانہ
مولانا فضل الرحمٰن بنگلا دیش کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
November 10, 2025 / 03:26 pm
فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی ستارۂ امتیاز اور ہلالِ امتیاز واپس کرنے کی دھمکی
پیرس کے معروف پاکستانی نژاد فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو وطن میں مشکلات کا سامنا ہے۔
October 25, 2025 / 07:21 pm
پنجاب میں ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ کب ہوگی؟
فیصل آباد اور ساہیوال کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے
October 20, 2025 / 01:09 pm
پاک سعودی دفاعی معاہدہ عظیم معاہدہ ہے: عبدالخبیر آزاد
عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ خادم الحرمین شریفین، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو سلام پیش کرتا ہوں، پاکستان کا بچہ بچہ حرمین شریفین کا تحفظ کرے گا
September 19, 2025 / 03:33 pm
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری
ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب نے کہا ہے کہ ریٹرننگ افسر شریف اللّٰہ نے پولنگ کا عمل شروع کروا دیا ہے۔
September 09, 2025 / 10:04 am
پیٹرول کی قیمت میں کمی: لاہور میں زائد کرایہ وصول کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد لاہور میں زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
August 01, 2025 / 11:16 am
پنجاب سے سینیٹ کی ایک خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل ہوگا، 369 ارکان ووٹ ڈالیں گے
پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل 21جولائی کو ہو گا۔
July 20, 2025 / 11:28 pm
بلوچستان میں شہید ہونے والا جنید 5 روز قبل بیوی بچوں کو سسرال چھوڑنے کوئٹہ گیا تھا، والد
مقتولین میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جو اپنے والد کے جنازے میں شرکت کے لیے لودھراں آرہے تھے۔
July 11, 2025 / 08:17 pm
جنگ میں صرف دو ہی فریق ہیں ایک مسلمان دوسرا نیتن یاہو: مولانا طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے ایران اسرائیل جنگ کے بارے میں کہا کہ اس جنگ میں دو ہی فریق ہیں ایک مسلمان دوسرا نیتن یاہو۔
June 23, 2025 / 02:30 pm
اسرائیلی حملے پر سعودی عرب کا مؤقف امت مسلمہ کی ترجمانی ہے: طاہر محمود اشرفی
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔
June 13, 2025 / 12:17 pm
گورو ارجن دیوجی کی رسومات میں آنے والے سکھ یاتریوں کو بھارت نے پاکستان آنے سے روک دیا
سکھ یاتریوں نے گورو ارجن دیو کے شہیدی دن کی رسومات کیلئے 9 جون کو پاکستان آنا تھا،
June 08, 2025 / 07:13 pm
ملی یکجہتی کونسل نے بلوغت کے قانون کو مسترد کردیا
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ملی یکجہتی کونسل بلوغت کے غیر شرعی و غیر آئینی قانون کو مسترد کرتی ہے۔
May 31, 2025 / 09:12 pm
سینیٹ سے پنجاب کی خالی نشست کا 29 مئی کا الیکشن ملتوی
الیکشن کمیشن نے پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) کی پنجاب سے خالی نشست پر 29 مئی کو ہونے والا الیکشن ملتوی کر دیا۔
May 28, 2025 / 07:19 pm
فلسطینی نیشنل اسمبلی کے رکن الشیخ مامون اسعد التمیمی پاکستان پہنچ گئے
الشیخ مامون اسعد التمیمی نے پاکستان پہنچنے پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کی محبت پر دل سے شکر گزار ہوں، پاکستان میرا دوسرا گھر ہے یہاں آکر بڑی مسرت محسوس کر رہا ہوں۔
May 27, 2025 / 11:45 am