
نوابزادہ نصراللہ خان ۔جمہوریت کی چٹان
پاکستان میں جمہوری عمل جاری ہے اور کرپشن کے خلاف جہاد ہورہا ہے تو ہمیں ایک ایسے شخص کی یاد آرہی ہے جسکی ساری زندگی کرپشن کے الزام سے آزاد رہی۔ آج بڑے بڑے سیاستدانوں ِ،بیوروکریٹس اور کاورباری لوگ
September 26, 2018 / 12:00 am
بے نظیربھٹوکی کہانی۔خالداحمدکھرل کی زبانی
27دسمبر پھر آ گیا۔ نہ بھولنے والا دن۔ زندگی کے گیارہ سال بے نظیر بھٹو کے ساتھ گزارے اور براہ راست تعلق اور رابطہ رہا۔ محترمہ نے ہمیشہ بے حدعزت دی بلکہ سچ یہ ہے کہ قدر کی۔ پیپلز پارٹی چھوڑنے کے باوجود
December 27, 2016 / 12:00 am
کشمیراورنوابزادہ نصراللہ خان
(نوابزادہ نصراللہ خان کی برسی کی مناسبت سے خصوصی مضمون) 26ستمبر2003کی صبح اسلام آبادسے ایک خبرنے دل کی دھڑکن کوروک دیا۔وہ شخص جس کے ساتھ جمہوری جدوجہد اورعملی زندگی میں دن رات اکٹھے گزررہے تھے وہ
September 26, 2016 / 12:00 am
5جولائی1977ء۔پھرجولائی کاانتظار
آج 5جولائی ہے اورلوگ پھراس مہینے کی طرف دیکھ رہے ہیں۔کس کاانتظارہے؟کرپشن ختم ہونے کایاپاناما لیکس کافیصلہ ہونے کایاپاکستان کی تنہائی ختم ہونے کایاکشمیرکامسئلہ حل ہونے کایااس کاجوسارے کام کرے اورملک ک
July 05, 2016 / 12:00 am
ایک اور بھٹوکی ضرورت
4 اپریل2016ء کوذوالفقارعلی بھٹوکی37ویں برسی منائی گئی۔ وہی بھٹو جس کے نام پر پیلزپارٹی نے1988، 1993 اور2008ء میں اقتدار حاصل کیاکیونکہ بھٹو ہی جمہوریت کا نشان تھے۔ بڑے بڑے محکموں کے وزیر رہے، صدرپاکست
April 05, 2016 / 12:00 am
مشاورت اور جمہوریت کی علامت۔بینظیر بھٹو
آج پھر 27دسمبر ہے وہی دن جب 2007ء میں پورے ملک میں ایک سکتہ طاری ہو گیاتھا لوگ زار و قطار ر و رہے تھے کسی کو یقین نہیں آرہا تھا اور نہ کوئی یقین کر نے کو تیار تھا کہ کوئی ظالم سے ظالم بے نظیر بھٹو
December 27, 2015 / 12:00 am
نوابزادہ نصراللہ خان ۔کرپشن سے پاک سیاست!
26ستمبر2003ء کوپاکستان کاایک نامورروشن ستارہ ہم سے جداہوگیاتھا۔تاریخ میں جمہوری جدوجہدمیں شاندارمقام حاصل کرنے والااے آرڈی کے اجلاس کیلئے اسلام آبادکیلئے روانہ ہوا۔راستے میں طبعیت خراب ہوگئی اوراسلا
September 25, 2015 / 12:00 am
نوابزادہ نصر اللہ خان۔آج بھی یاد آ رہےہیں
26ستمبر2003کو ایک تابناک ماضی ، بے مثال روایات کا حامل اور شاندار سیاسی جمہوری جدوجہد کی تاریخ رکھنے والا شخص ہمیں چھوڑ کر اللہ کو پیارا ہو گیا۔ آج کے حالات کو دیکھتا ہوں تو ان کی یاد بہت زیادہ آ رہ
September 26, 2014 / 12:00 am
5جولائی 1977ءیادرکھنے کادن
آج پھر5جولائی ہے 37برس قبل الیکشن میں دھاندلی کے الزام میں چلنے والی تحریک کومارشل لاء کے انقلاب میں کامیاب کرایاگیا۔پاکستان کی تاریخ بہت جلداپنے آپ کودھرانے لگ جاتی ہے۔آج بھی ایک پارٹی چارحلقوں می
July 05, 2014 / 12:00 am
بے نظیربھٹوکی تڑپ
21جون کوبے نظیربھٹوکی یوم پیدائش کادن ہے۔ بینظیربھٹوکی زندگی میں یہ دن منایاجاتاتھااوربے نظیربھٹوکی شہادت کے بعد تو یہ دن مزیدجوش وخروش سے منایاگیا۔راجپوت گھرانے میں پیداہونے والی بے نظیربھٹواپنی
June 21, 2014 / 12:00 am
نوابزادہ نصراﷲخا ں
آج پا کستا ن جمہو ریت کے سفر میں رواں دوا ں ہے تو ہمیں مر حو م نوا بز ا دہ نصر اﷲ خا ں کی بہت یا د آ رہی ہے ۔ 26ستمبر2003کو جمہو ریت کو پا کستا ن کے لئے نا گز یر خیا ل کرنے وا لا مرد قلندر ہم سے جدا
September 28, 2013 / 12:00 am
بھٹو کیوں یاد آتا ہے؟
4اپریل کا دن تاریخ کے ہیرو کی یاد، اسکی شہادت پر اخبارات کے خصوصی صفحات کو پڑھ کر، دعائیں مانگ کر اور دنیا بھر میں اس کے کارناموں کا ذکر کر کے گزرا۔ایسے شخص کو کیو ں پھانسی دی گئی اور کیوں اس کو یاد ر
April 06, 2013 / 12:00 am
بے نظیر بھٹو … Leader Visionary
آج ہم بے نظیر بھٹو کا پانچواں یوم شہادت منارہے ہیں۔ پلک جھپکتے ہی پانچ برس گزر گئے۔ ایسے لگتا ہے کہ وہ تھوڑی دیر قبل تو ہمارے پاس تھی۔ بے نظیر بھٹو کی زندگی بھی ایسے ہی تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی
December 27, 2012 / 12:00 am