میرے پاس انتظامی یونٹس سے متعلق ابھی کوئی انفارمیشن نہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا میرے پاس انتظامی یونٹس سے متعلق ابھی کوئی انفارمیشن نہیں، یہ اچھی بات ہے اسلام آباد میں ایک آزاد ادارہ قائم کیا جائے جسےآپ اسمبلی بھی کہہ سکتے ہیں۔
September 07, 2026 / 06:25 pm
سانحہ پمز کے ذمہ داروں کیخلاف اگلے 2 سے 3 دن میں مقدمات درج ہونا شروع ہوں گے: طارق فضل چوہدری
رپورٹ میں ان 8 افراد کا تعین ہوگا کہ کس کی کتنی غلطی یا غفلت ہے۔ اس کے بعد انفرادی طور پر ان 8 افراد کےخلاف مقدمات درج کیے جائیں گے: وفاقی وزیر پارلیمانی امور
September 03, 2026 / 08:03 pm
وزارت میں امور نمٹانے کے بعد روزانہ پمز میں بیٹھوں گا: سیکریٹری صحت
اسلام آباد کی پمز اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری صحت کا کہنا تھا کہ پمز کے انتظامی مسائل کا حل میری پہلی ترجیح ہے۔
August 27, 2026 / 05:35 pm
بانی جس دن سے صحت مند نکلے کسی نے شکر ادا نہیں کیا، سارے افسردہ ہیں، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کا اہم کردار رہا ہے، پوری دنیا نے پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔
August 24, 2026 / 06:54 pm
ضلع باغ کی 2 میں ایک نشست ن لیگ، دوسری پیپلز پارٹی نے جیت لی
آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے 2 حلقوں کے نتائج آگئے، ایل اے 15 کا میدان پیپلز پارٹی جبکہ ایل اے 16 کی سیٹ مسلم لیگ (ن) نے جیت لی ہے۔
August 15, 2026 / 09:08 pm
پاکستان کو نوبیل پیس پرائز ملنے کے سوال پر رانا ثناء کا جواب
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے پاکستان کو نوبیل پیس پرائز ملنے کے سوال کا جواب دیدیا۔
June 21, 2026 / 08:30 pm
قطعاً یہ نہیں کہوں گا کہ ریاست کی صورتحال اچھی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور
فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر کے کرادر کو انہوں نے اس مفاہمتی عمل میں لینے سے خود انکار کیا، کمیٹی نے دو ٹوک کہا ریاست آزاد کشمیر کا کردار نہیں چاہیے، وفاق سے بات کریں گے۔
June 13, 2026 / 05:15 pm
امریکا، ایران معاہدہ انشاء اللّٰہ ایک، دو روز میں ہوجائے گا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ ایک، دو روز میں ہوجائے گا۔
June 13, 2026 / 05:12 pm
کاغذ پھاڑنے، نعرے لگانے سے عام آدمی کو ریلیف نہیں ملتا، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کاغذ پھاڑنے اور نعرے لگانے سے عام آدمی کو ریلیف نہیں ملتا۔
June 12, 2026 / 10:00 pm
بھارت کی پچھلی بار شاید تسلی نہیں ہوئی ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جو پچھلی بار ہوا، شاید اُن کی تسلی نہیں ہوئی ہے۔
June 01, 2026 / 08:57 pm
بیرسٹر گوہر نے ووٹر کی عمر بڑھانے کی بات کو غیر سنجیدہ کہہ دیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے ووٹر کی عمر بڑھانے کی بات کو غیر سنجیدہ کہہ دیا۔
May 18, 2026 / 07:38 pm
کسی این آر او پر بات نہیں ہوگی، پی ٹی آئی جہاں سے اٹھ کر گئی وہاں انہیں واپس لوٹنا ہے: طلال چوہدری
تحریک انصاف سے مذاکرات کی ٹیبل اسپیکر آفس میں پہلے سے سجی ہوئی ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی اور اسپیکر صاحب بھی موجود ہیں: وزیر مملکت برائے داخلہ
May 13, 2026 / 07:08 pm
سلمان اکرم اور بیرسٹر گوہر اڈیالہ گئے، ملاقات نہیں کرائی گئی، سینیٹر فیصل جاوید
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوہر علی خان اڈیالہ گئے تھے، ملاقات نہیں کرائی گئی۔
February 17, 2026 / 07:00 pm
ہماری انا اور سیاسی پارٹی سے بڑا پاکستان ہے، طلال چوہدری
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری انا اور سیاسی پارٹی سے بڑا پاکستان ہے، جس کا مفاد ہمارے لیے سب سے پہلے ہے۔
February 13, 2026 / 05:40 pm