نواز شریف کی ہدایت پر ن لیگ پنجاب کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کو پنجاب میں تنظیمی اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ لینے کےساتھ پارٹی کو عوامی سطح پردوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کردی، ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن پنجاب کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔
April 26, 2024 / 01:20 am
بشریٰ بی بی و نجم الثاقب کی آڈیو لیکس: ڈی جی آئی بی کا عدالت کو تفصیلات چیمبر میں بتانے کا عندیہ
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم الثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ڈی جی آئی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو تفصیلات چیمبر میں بتانے کا عندیہ دے دیا۔
March 04, 2024 / 11:14 am
آننت امبانی کے پری ویڈنگ ایونٹ میں شاہ رخ خان کا اہلیہ گوری خان کیساتھ ڈانس
معروف بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کے ایک ’پری ویڈنگ ایونٹ‘ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے اہلیہ گوری خان کے ساتھ ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
March 04, 2024 / 11:05 am
سندھ و بلوچستان میں گیس پریشر کم رہنے کا خدشہ
رواں ہفتے سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں گیس پریشر کم رہنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
March 04, 2024 / 10:45 am
’خدا اور محبت 4‘ میں مرکزی کردار کون ادا کر رہا ہے؟
پاکستانی معروف اداکار، گلوکار و سپر ماڈل عمران عباس نے جیو انٹرٹینمنٹ کی بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت 4‘ میں کام کرنے سے متعلق اپنی رائےکا اظہار کیا ہے۔
March 04, 2024 / 10:33 am
انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 10 پیسے کا ہو گیا
آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔
March 04, 2024 / 10:11 am
نہال نسیم کو سر سے پیر تک میری نقل کرتا دیکھ کر خوشی ہوتی ہے: آئمہ بیگ
پاکستان میوزک انڈسٹری کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ نے ابھرتی ہوئی گلوکارہ نہال نسیم کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نہال مجھ سے متاثر ہے اور میرا انداز کاپی کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
March 04, 2024 / 10:15 am
سونم باجوہ نے 3 سال سے خفیہ شادی کر رکھی ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب ریاست کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے گزشتہ تین برسوں سے دہلی کے پائلٹ سے خفیہ طور پر شادی کر رکھی ہے۔
March 04, 2024 / 10:02 am
بالی ووڈ اداکاروں کا ایک ہی بس میں سفر، ویڈیو وائرل
کروڑوں کی مالیت والی گاڑیوں کے مالک بالی ووڈ اداکاروں کی ایک ہی بس میں سفر کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
March 04, 2024 / 09:32 am
ثانیہ مرزا کی دبئی میں عاطف اسلم اور اہلیہ سے ملاقات
بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دبئی میں معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ کے ساتھ ملاقات کی ہے۔
March 04, 2024 / 09:19 am
اچکزئی نے ڈھائی کنال سرکاری اراضی پر چار دیواری لگا کر قبضہ کر رکھا تھا، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
کوئٹہ کے ڈپٹی کمشنر سعد بن اسد کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی نے ڈھائی کنال سرکاری اراضی پر چار دیواری لگا کر قبضہ کر رکھا تھا۔
March 04, 2024 / 09:04 am
شمالی بلوچستان: یخ بستہ ہواؤں سے معمولاتِ زندگی متاثر
بلوچستان کے شمالی اور شمال مغربی اضلاع میں شدید سردی کی لہر ہے، یخ بستہ ہوائیں چلنے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں۔
March 04, 2024 / 09:30 am
غزہ جنگ فلسطینی کاز ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے: مصری وزیرِ خارجہ
مصری وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ فلسطینی کاز کو ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے۔
March 04, 2024 / 08:55 am
اسرائیل کی حمایت کرنے والے مارشل آرٹس لیجنڈ روئس گریسی نے اسلام قبول کرلیا
برازیلین مکس مارشل آرٹس لیجنڈ روئس گریسی نے آن لائن پروگرام میں اسلام قبول کرلیا۔
March 04, 2024 / 08:30 am