• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
The World Largest Vivid Pink Diamond
دنیا کے چند بڑے گلا بی ہیروں میں سے ایک نا یاب گلا بی ہیر ا لندن میں تین کر وڑ اسّی لاکھ ڈالر میں نیلامی کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔

’Vivid Pink'‘ نامی ناشپاتی کی شکل والا یہ ہیرا، ہیروں کی بہترین اقسام میں شمار کیا جاتا ہے جسے پلاٹینم کی انگوٹھی میں انتہائی خوبصورتی سے جڑا گیا ہے۔

بے حد اہمیت کے حامل اس ہیرے کی 'سودا بے نیلام گھر 'کے تحت 17مئی کوابتدائی بولی لگائی جائیگی جو28ملین ڈالر سے 38ملین ڈالرکے درمیان ہوسکتی ہے۔
تازہ ترین