راولپنڈیز کے خلاف میچ میں جہانداد خان نے کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.5 کی خلاف ورزی کی۔
اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں اہم علاقائی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
2018ء میں منجمد کیے گئے یہ فنڈز 2023ء میں امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت جاری کیے جانے تھے۔
چینی سفارت خانے کے مطابق ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ فریق کشیدگی کم کرنے کے لیے مزید اقدامات کریں گے۔
کوئٹہ میں عازمین حج کی ویکسی نیشن اور تربیت کا عمل آج سے شروع ہو گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران بھرپور اتھارٹی کے ساتھ اپنے عوام کے مفادات اور حقوق کے تحفظ کرے گا۔
بحیرۂ عمان کے ساحل کے قریب اینٹی سائیکلونک گردش کے باعث شہر کراچی میں موسم گرم ہونے کا امکان ہے۔
ماضی پر ایک نظر ، جب امریکی صدور اور نائب صدور نے پاکستان کا دورہ کیا۔
انڈونیشیا نے پاکستان میں آج ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے۔
سابق امریکی سفارتکار جیفری گنٹر کا کہنا ہے کہ آپ کا اسے پاک بھارت تنازع بنانا کافی شرمناک بات ہے، خوش ہوں کہ کم سے کم مذاکرات کی میز پر لارہے ہیں۔
پشاور ہائی کورٹ نے اپر کوہستان اسکینڈل میں منجمد اثاثوں سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے احتساب عدالت کا 31 اکتوبر 2025ء کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ لبنان کے ساتھ مذاکرات میں حزب اللّٰہ کو شامل نہیں کیا جائے گا۔
پولیس رپورٹس اور درخواست گزاروں کے وکلاء کے اطمینان کے بعد عدالت نے تمام درخواستیں نمٹا دیں۔
پاکستان کے خلاف کھیلنے والے بنگلادیشی اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے، مہدی حسن میراز ٹیم کی قیادت کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے وفود آج اسلام آباد میں ملاقات کر رہے ہیں تاکہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی جا سکے۔
کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ٹینگو گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔