افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد سبکدوش

October 19, 2021


افغانستان کےلیے امریکا کےخصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔

امریکی وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن نےافغانستان کے لیے نئےنمائندہ خصوصی ٹامس ویسٹ کااعلان کردیا ہے۔

واضحرہے کہ ٹامس ویسٹ سابق صدر اوباما کے دورمیں نیشنل سیکیورٹی کونسل کا حصہ رہے ہیں۔