لیاقت بلوچ کی زیرصدارت ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کااجلاس آج ہوگا

October 21, 2021

کوئٹہ(پ ر)ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کی تشکیل نوکے سلسلے میں کونسل کا اہم اجلاس آج جمعرات ساڑھے تین بجے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میںہوگا صدارت ملی یکجہتی کونسل کے جنرل سیکرٹری / جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کریں گے۔