کمشنر اورڈی سی کے دورے انسدادڈینگی اور ویکسی نیشن مہم کاجائزہ

October 27, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے صفائی، انسداد ڈینگی و کووڈ ویکسین آگاہی کیلئے ریواز گارڈن اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا ۔انسدادڈینگی اور ویکسی نیشن مہم کاجائزہ ۔ مزید برآں ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے ایکسپو سنٹر میں قائم ڈینگی فیلڈ ہسپتال کا دورہ کیا ۔