انسداد خسرہ و روبیلا مہم میں توسیع

November 28, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خسرہ،روبیلا مہم کے دوران ویکسی نیشن سے رہ جانے والے بچوں کیلئے مزید 2 روز مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب 29 اور 30نومبر کو بھی حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔