کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی 5 نمبر کے قریب فائرنگ سے 25سالہ احمد علی جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق واقعی ذاتی دشمنی لگتا ہے ۔
انمول عرف پنکی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر غفلت کا سخت نوٹس لیا گیا، منشیات کے خاتمے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا: شرجیل میمن
پولیس کا کہنا ہے کہ گولی بازو پر لگنے سے لڑکی معمولی زخمی ہوئی ہے۔
اس حوالے سے چین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارت میں چینی سفیر برکس اجلاس میں چین کی نمائندگی کریں گے۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے صومالی قزاقوں کے ہاتھوں بحری جہاز ’اونر 25‘پر پاکستانی عملے کی مسلسل قید پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وقت آ گیا ہے کہ امریکا کی غنڈہ گردی کو تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا جائے
بھارت کی جانب سے یہ درخواست اس وقت سامنے آئی ہے جب خلیجِ فارس میں جاری کشیدگی کے باعث توانائی کی عالمی سپلائی متاثر ہو رہی ہے۔
پی سی بی کے مطابق حسن علی، محمد علی، عثمان طارق اور فہیم اشرف کو این او سی جاری کیے گئے ہیں۔
برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کےاجلاس میں شرکت کے لیے تمام ممالک کے وزرائے خارجہ بھارت کے دارالحکومت نئی دلی پہنچ گئے۔
زیرِ حراست ملزم کے بینک اکاؤنٹس اور آن لائن ادائیگیوں کی تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں۔
اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ اچانک ملنے والی کامیابی خطرناک ہو سکتی ہے، اِن کی والدہ امریتا سنگھ نے کیریئر کے آغاز میں ہی اِنہیں اس بارے میں خبردار کر دیا تھا۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ریکارڈ کے مطابق پنکی کے 6 بھائی اور 4 بہنیں ہیں، انمول عرف پنکی کے 3 بھائیوں کا مجرمانہ ریکارڈ سامنے آیا ہے۔
گرمیوں میں ٹھنڈا تربوز کھانا لوگوں کی پسندیدہ غذا مانی جاتی ہے لیکن حالیہ دنوں میں تربوز کھانے سے متعلق چند واقعات کے بعد اس کی حفاظت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو ایک ذمے دار ایٹمی قوت کے طور پر جانتی ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور یہودی قابضین کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں اور ہراسانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی رحمٰن خان نے انکشاف کیا ہے کہ میرا کئی ساتھی اداکاراؤں پر کرش تھا۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق پنکی نے کراچی میں ماہانہ 2 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔