• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برکس اجلاس میں شرکت کیلئے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نئی دہلی پہنچ گئے

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے تمام ممالک کے  وزرائے خارجہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے۔

نئی دہلی میں ہونے والے 2 روزہ اجلاس میں عالمی معیشت اور باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

برکس اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقا کے علاوہ ایران، مصر، ایتھوپیا، انڈونیشیا، ملائیشیا، تھائی لینڈ اور متحدہ عرب امارات بھی شامل ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید