عوامی حقوق کےحصول پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،ساجد نقوی

December 01, 2021

لاہور(خبر نگار) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے واضح کیا ہے کہ عوامی حقوق کے حصول پر کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ہی آئینی اور شہری حقوق کے حصول میں کسی قربانی سے دریغ کریں گے،مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ سیاسی و عملی جدوجہدجاری رکھیں گے۔