سوشل میڈیا پر ایک شخص نے گلوکارہ شازیہ منظور کو ’آنٹی‘ کہہ دیا

December 02, 2021

سوشل میڈیا پر ایک شخص نے گلوکارہ شازیہ منظور کو ’آنٹی‘ کہہ دیا، بعد میں لوگوں نے توجہ دلائی تو پہلے ان کا غلط نام لکھا پھر معافی مانگتے ہوئے تصحیح کرلی۔

شازیہ منظور سے متعلق صارف نے لکھا کہ چمچماتی گاڑی دیکھ کر کسی کا بھی دل آ سکتا ہے۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کسی نے لکھا کہ ’فرض کریں ،آپ کی رخصتی ہو رہی ہو، آپ باہر نکلیں اور اپنی گاڑی میں کسی خاتون کو یہ گانا گاتے دیکھیں۔‘