گوادر تحریک کو سی پیک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے،امیرالعظیم

December 03, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ ”گوادر کو حق دو تحریک“ کو چین اور پاکستان کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرنے کے لیے پروپیگنڈا ہو رہا ہے۔ گوادر تحریک کو سی پیک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ مقامی آباد ی کو ان کے حقوق دیے جائیں۔