پیش آیا نہ ہوگا کبھی آہ
واقعہ ایسی حیوانیت کا
ظالمو! ایک انسان کا قتل
قتل ہوتا ہے انسانیت کا
10 کروڑ روپے کے قانونی نوٹس کے بعد صحافی نعیم حنیف نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر سے عوامی معافی مانگ لی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے بھارتی اداکارہ کاجول کے ساتھ موازنے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔
اتنی بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن اپوزیشن لیڈر کسی اور کو نامزد کردیا: شیر افضل مروت
مسیحی برادری کو جس طرح ہندوستان میں تنگ کیا جاتا ہے اس حوالے سے احتجاج ریکارڈ کرتا ہوں: بشپ فریڈرک جون
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان اور سماجی کارکن مشی خان نے ایک نجی یونیورسٹی میں مبینہ طور پر پیش آنے والے خودکشی کے دوسرے واقعے پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ کی ایک مسجد میں مردوں کی پیلیٹس کلاس کا انعقاد ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ چھوٹے کاروبار کی سہولت کے لیے صوبوں سے مل کر جامع پالیسی بنائیں، نوجوانوں کو انٹر پرنیورشپ کی تربیت دی جائے تاکہ نئے کاروبار شروع ہوں۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف اور آبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان غیر مقامی مچھلی سے مقامی ایکو سسٹم تباہ ہوجائے گا
ایک انٹرویو میں صدر الہام علیوف نے کہا کہ آذربائیجان غزہ میں امن فوج کے آپریشن کے بارے میں سوالات کی فہرست کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں تھا۔
مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ سندھ اور زیریں پنجاب کے پانیوں میں ایک حملہ آور مچھلی کی نسل دیکھی گئی ہے جو آبی حیات اور ماہی گیری کے شعبے کے لیے خطرہ ہے۔
وزیر خارجہ مارکو روبیو نے یہ تفصیل نہیں بتائی کہ گرین لینڈ کو خریدنے سے اُن کی مراد کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے وفد نے ملاقات کی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے ان کے بیانات غلط انداز میں پیش کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کئی سابق لیجنڈز کو نظر انداز کر کے اسٹار پاکستانی بیٹر بابر اعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دے کر شائقین کرکٹ کو حیران کر دیا۔
والدہ کے مطابق سیم کئی ماہ تک چیٹ جی پی ٹی کو ناصرف تعلیمی کاموں بلکہ منشیات سے متعلق سوالات کے لیے بھی استعمال کرتا رہا