لیاری، لوڈشیڈنگ سے کاروبار زندگی معطل ہوگیا ہے، شکور شاد

December 05, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری سے ممبرقومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری شکورشادبلوچ نے کہاہے کہ کے کے الیکٹرک نے لیاری میں مسلسل کئی کئی گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے کاروبارزندگی معطل ہوکررہ گیاہے،حکومت کے الیکٹرک کےخلاف کارروائی کرکے عوام خصوصاً لیاری کے عوام کو فوری ریلیف دیاجائے۔