ایران کے شہر بندر عباس، قشم اور جاسک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
امریکی فوج نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مزید حملے شروع کر دیے ہیں۔
امریکی فوج کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے آزادانہ گزرنے والے تجارتی جہازوں اور سویلین کو نشانہ بنانے کی ایرانی صلاحیت کو مزید کمزور کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔