رمضان میں ملک بھر میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
رمضان میں ملک بھر میں مجموعی طور پر موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد سے نیشنل ڈیزاسٹر منیجنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ممکنہ موسمی صورتحال پر جائزہ جاری کر دیا۔