ایم کیو ایم پاکستان آج مظاہرہ کریگی

December 06, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام پیر کو ساڑھے بارہ بجے دن مین روڈ کورنگی نمبر ڈھائی پرنئے بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔