بابر نے ہوم سیریز نہ کھیلنے کا مشورہ دیا تھا، شعیب ملک

December 07, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ انہیں کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کی ہوم سیریز نہ کھیلنے کا مشورہ دیا تھا اس لئے انہوں نے لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ کیا۔