رہنمایانِ گرامی عیش کرتے ہیں یہاں
رہنمایانِ گرامی کا نہ غم کھایا کرو
اصل میں تو قوم کے حالات ہیں افسوس ناک
قوم کے حق میں دعائے خیر فرمایا کرو
لاہور میں کہیں بھی سبزیاں اور پھل سرکاری نرخ پردستیاب نہ ہونے کی شہریوں کی شکایت سامنے آگئی۔
صومالی قزاقوں سے چھڑائے گئے آئل ٹینکر MT Honor 25 میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی میتیں اور 4 زخمی کراچی پہنچ گئے۔
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے خواتین صحافیوں سے پولیس کی بدسلوکی پر جواب طلب کرلیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کی بے حسی نے اسرائیل کو سپورٹ دی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ لکی مروت سے شروع ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ سے برطانیہ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت کم ہونا شروع ہوجائے گا۔
پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر چڑھائی کے لیے یہی وقت کیوں چنا؟: وفاقی وزیر منصوبہ بندی
اسد قیصر نے کہا کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے سیاسی قیادت کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے،
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی وجہ بتادی۔
ذرائع کے مطابق ، زخمیوں کو طبی معائنے کے لیے پہلے جناح اسپتال منتقل کیا جائے گا، معائنے کے بعد مریضوں کو گھر جانے کی اجازت ہوگی۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں سے مشاورت کا پرانا عذر 3 سال میں اپنی افادیت کھو چکا۔
گیمز میں پاکستان نے 2 سلور اور 8 برانز میڈل جیتے۔ پاکستان نے 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں پوزیشن حاصل کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے بھی ملاقات کریں گے۔
سینئر سیاستدان سینیٹر زاہد خان نےکہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کے تار کابل اور کابل کے تار نئی دہلی سے ہلتے ہیں۔
حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن شیری رحمان نے پی ٹی آئی سے مذاکرات ناکام ہونے کی وجہ بتادی۔
محسن نقوی نے کہا کہ ہم نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست نہیں کی تھی