بوجھو تو جانیں

January 22, 2022

1۔ کاغذ میں وہ رہتا ہے، آگ لگے تو ہنستا ہے۔

2۔ روشن روشن اس کی دُم، رات کو حاضر دن کو گمُ۔

3۔ پتھر کا دربار اوپر کھڑا سردار۔

4۔ خشکی پہ نہ اس کو پاؤ، پانی میں اترو تو کھاؤ۔

5۔ سفید مرغی ہری پونچھ تجھ کو نہ آئے تو خالہ سے پوچھ۔

جوابات1: ۔سیگریٹ 2۔جگنو 3۔چکی 4۔غوطہ 5۔مول