کراچی (جنگ نیوز) اہل سنت وجماعت کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم میمن میںگزشتہ روز تخصص فی الفقہ ، تخصص فی الاقتصاد الاسلامی، تخصص فی المعقولات اور درس نظامی کے سلسلے میں انٹری ٹیسٹ و افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں 168؍ طلباء نے شرکت کی۔