• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے ہونہار طلبہ کیلئے اسکالرشپ کی تقریب

کراچی ( جنگ نیوز )ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر ِ اہتمام شہید حکیم محمد سعید میموریل اسکالرشپ کی تقریب سعدیہ راشد کی زیر صدارت دی ارینا آڈیٹوریم بحریہ ٹاؤن ٹاور میں منعقد ہوئی، جس میں ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں سے تعلق رکھنے والےہونہار طلبہ میں چیک اور اسناد تقسیم کی گئیں،مقصد میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں امتیازی کارکردگی دکھانے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی اور تعلیمی معاونت ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید