• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد فاروق کی 8 سالہ دلبر علی کی نماز جنازہ میں شرکت اور اہل خانہ سے تعزیت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے گزشتہ روز شاہ فیصل ٹاؤن میں کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے 8سالہ دلبر علی کی نماز جنازہ میں شرکت اور اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت کی ،بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں سال کھلے مین ہولوں کے باعث 27 اموات ہو چکی ہیں جو پیپلز پارٹی کی 18 سالہ بدترین حکمرانی کا المناک نتیجہ ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید