کراچی ( اسٹاف رپورٹر )منگھوپیر پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لئے اسلحہ امانتاً تحویل میں لے لیا۔ پولیس نے سرچ آپریشن سے قبل علاقے کی مساجد میں اسلحہ جمع کروانے کے متعلق اعلانات کروائے تھے،سرچ آپریشن کے دوران 4لائسنس یافتہ پستول کو تحویل میں لیا گیا ہے۔