کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین زہرا اکیڈمی و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان حجتہ الاسلام علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین عملی اور ادارہ جاتی تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی بین المذاہب کانفرنس میں شرکت کے موقع پر الصادق شریعہ سلوشنز کے حوالے سے صدر اسلامک کلچر اینڈ ریلیشن آرگنائزیشن، ڈاکٹر محمد مہدی ایمان پور اور تھائی لینڈ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نصیر الدین حیدری سے اہم ملاقات میں کیا۔