• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر )اسٹیل ٹاؤن پولیس نے سومار گوٹھ کے علاقے میں قائم فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 7 خواتین اور مرد کو گرفتار کر لیا،ابتدائی تفتیش کے مطابق مرکزی ملزمہ شبانہ عرف شبو خفیہ طور پر فحاشی کا دھندہ چلا رہی تھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید