کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بفر زون سیکٹر 16رحمانیہ مسجد کے قریب واقع نمکو فیکٹری کا ملازم 17سالہ محمد زاہدپاؤں پھسلنے سے فیکٹری میں واقع خالی پانی کے کنویں میں گر کر زخمی ہوگیاجسے حفاظت نکال لیا گیا۔کنواں 100فٹ گہرا تاہم اس میں پانی نہیں ہے۔