کوئی پیشوا یا کوئی رہنما
کہاں دیکھتا بھالتا ہے اِسے
یہ مُلک ایک مُلکِ خداداد ہے
خدا ہی چلا بھی رہا ہے اِسے
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ 700 ملین ڈالر کا بوئنگ ای تھری جاسوس طیارہ 20 ہزار ڈالر کے شاہد ڈرون نے تباہ کیا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ اے آئی ماہرین کو چاہیے ٹرمپ کو نوکنگز مظاہرین کی حقیقت سے آگاہ کریں۔
حسن علی نے میچ ریفری کے سامنے اپنی غلطی تسلیم کرلی، میچ ریفری نے ان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا۔
صدر آئزک ہرزوگ نے درخواست پر فیصلے کے لیے مزید مواد طلب کر لیا۔
میچ ریفری روشن ماہنامہ نے ڈسپلنری سماعت کی جس میں فخر زمان نے اپنے اوپر لگنے والے چارج سے انکار کیا۔
ایران میں پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ ایران اور ایرانی شپنگ کمپنیوں کے تعاون پر شکر گزار ہیں۔
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 20 جہاز پاکستانی پرچم کے ساتھ آبنائے ہرمز سے گزرنا پاکستان کے لیے اعزاز ہے، پاکستان برادر ممالک کے ساتھ مل کر اپنا مثبت کردار ادا کررہا ہے۔
منیجمنٹ پی سی بی کے ساتھ رابطے میں ہے، کراچی کنگز کے خلاف میچ میں ہمارے رنز کم تھے ٹارگٹ اچھا دے سکتے تھے: سکندر رضا
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ 25 ویں آئینی ترمیم سے خیبرپختونخوا کی آبادی اور رقبہ تبدیل ہوا ہے۔
بنوں کے علاقے کوٹکہ غلام قادر میں بارش کے باعث حجرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جان کی بازی ہارگئے ہیں۔
تہران کے جنوبی علاقے میں ایک رہائشی مقام پر میزائل حملے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد شہید ہو گئے،
بال کی حالت تبدیل کر نے پر امپائرز نے گیند تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا، امپائرز گیند کی حالت تبدیل کرنے سے متعلق اب میچ ریفری روشن ماہنامہ کو رپورٹ کریں گے۔
لبنانی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 124 بچے بھی شامل ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے 4 ممالک کے وزرائے خارجہ کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اپنے نقطہ نظر سے آگاہی دی ہے۔
میچ سے قبل ٹاس جیت کر لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔