کوئٹہ(این این آئی)مچ کے قریب بدھ کو گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں بچی جاں بحق جبکہ چار خواتین زخمی ہوگئیں لیویز نے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔