کچلاک : موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

May 07, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کچلاک پولیس نے موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کچلاک پولیس نے ایک کاروائی کے دوران موٹرسائیکلیں چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزم حبیب الرحمان کو گرفتار کرلیا۔