سیاسی اور قانونی مباحث
عوام النّاس کے بَس کے کہاں ہیں
ہمیں بخشو تم اِن نامسئلوں سے
سیاست داں نہ ہم قانون داں ہیں
سعودی عرب، ترکیے، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تصدیق کردی ۔
امریکا نے ایران جنگ کےلیے اپنا تیسرا بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ روانہ کردیا ہے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج کا دوسرا میچ کھیلا جارہا ہے۔
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ سسٹم میں وافر گیس موجود ہے، کوئی قلت نہیں۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں لبنانی چینل کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،
ویمن میڈیکل آفیسر اور 5 پی جی آرز کو معطل کردیا گیا، انہیں ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ویڈیو کیس میں ملوث 2 نرسز اور ایک کارکن بھی معطل کر دیا گیا۔
مصرکے وزیر خارجہ بدرعبدالعاطی پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
ایران نے 2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دیدی ہے۔
وزارت تجارت کے مطابق زمینی راستے کے ذریعے ایران، آذربائیجان اور وسطی ایشیائی ممالک کو برآمدات کی اجازت دی گئی ہے،
عوام ساڑھے 8 سے ساڑھے 9 بجے تک توانائی کا غیرضروری استعمال روک دیں۔ انتہائی ضروری بتیاں اور آلات استعمال کرکے زمین سے محبت کا ثبوت دیں: مراد علی شاہ
امریکا کے مشرق وسطیٰ کےلیے نمائندہ خصوصی اسٹیووٹکوف نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اس ہفتے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔
ترجمان گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ ماہی گیری کے قوانین کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ روپے تک جرمانہ مقرر کیا گیا، پروسیسنگ پلانٹ یا فیکٹری بغیر لائسنس چلانے پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔
ماحول کے تحفظ کے لیے اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے: صدر مملکت
کراچی کے علاقے گارڈن سے تعلق رکھنے والا 42 سالہ شخص کتے کے کاٹنے (ریبیز) کے باعث جان کی بازی ہار گیا ہے۔
امریکی افواج شدید حملوں کے بعد اپنے علاقائی اڈوں سے فرار ہو کر دو خفیہ مقامات پر چھپنے پر مجبور ہو گئی: لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری
پنڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 214 رنز بنائے، زلمی نے 215 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔