کورونا کے چار مریض رپورٹ

May 24, 2022

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چو بیس گھنٹوں میں راولپنڈ ی ضلع میں کورونا کے چار مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ ضلع کا پازیٹو یٹی ریٹ اعشاریہ 73فیصدرہا۔ضلع بھرمیں اب تک 6874896افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے۔