• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی آئینی عدالت میں صحافیوں کے سکیورٹی کلیئرنس کے بغیر داخلے پر غیر اعلانیہ پابندی

اسلام آباد (جنگ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں عدالتی رپورٹرز کے داخلے پر سکیورٹی کلیئرنس  کے بغیر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی گئی ،صحافیوں کو گزشتہ دو روز سے  شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلام آباد سے مزید