اسلام آباد(کامرس رپور ٹر )اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھا کر باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔محمد ذکریا اکبر ضیاء نے صدر، محمد اشفاق حسین چٹھہ نے سینئر نائب صدر جبکہ محمد وقاص خان نے نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔