• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض حسین نظامی کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر صحافی سید ریاض حسین نظامی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں اسپیکر قومی اسمبلی نے سید ریاض حسین نظامی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرحوم سید ریاض حسین نظامی کی صحافت کے شعبے میں پیش کی جانے والی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اسلام آباد سے مزید