• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، چار زخمی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ نون کی حدود میںبریک فیل ہونے والے ٹرک کی زد میں 1 کیری ڈبہ اور 3 سے 4 موٹرسائیکلیں آ گئیں۔حادثے میں 2 موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 4 سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید