کرتارپورمیں ترقیاتی کاموں کومکمل جائے،چیئرمیں متروکہ وقف املاک بورڈ

May 25, 2022

لاہور(خبرنگار) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ حبیب الرحمنٰ گیلانی نے تمام اداروں کو کرتار پور میں ترقیاتی کام بروقت کرنے کی ہدایت جاری کر دیں ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گورودوارہ دربا صاحب کرتارپور دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔