فائر بریگیڈ کا ڈرائیور اسٹیشن افسر تعینات

May 28, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کے ایم سی محکمہ فائر بریگیڈ کےڈرائیور کو اسٹیشن آفیسر، ہاکس بے تعینات کردیا گیا، پیپلز یونٹی آف کے ایم سی اشرف اعوان گروپ کے صدر اشرف اعوان کا کہنا ہے کہ محکمہ فائر بریگیڈ کو سیاسی اکھاڑہ نہیں بننے دیا جائے گا،انہوں نے کہا کہ مذکورہ اسٹیشن آفیسر سرکاری پیپلز یونٹی کے صدر ہیں۔