• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سولجر بازار، سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، مبینہ ڈاکو تھا، پولیس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سولجر بازار نمبر 3 میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک ہو گیا، شناخت عاصم کے نام سے کی گئی ، ایس آئی او انسپکٹر آفاق احمد کے مطابق بعد ازاں مقتول کی شناخت محمد قاسم ولد اللہ بخش کے نام سے کی گئی جس کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے، جو مبینہ طور پر ڈاکو تھا ،پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک خاتون کو بچی کے ہمراہ موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان کو دیکھ کر بھاگتے ہوئے دکان میں داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید