• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اندرون ملک ریل گاڑیوں کی روانگی میں تاخیر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویز کے مطابق پیر کو قراقرم ایکسپریس میں ضم کی گئی پاک بزنس ایکسپریس اپنے مقررہ وقت سہہ پہر 4 بجے، علامہ اقبال ایکسپریس سہہ پہر 3:30 کے بجائے سہہ پہر 4:15 پر روانہ ہوئیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید