• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے خورد برد، ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے خلاف بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے خورد برد کے کیس میں ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید