پشتونخوامیپ سے پارٹی رکنیت ختم

June 23, 2022

کوئٹہ(پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں پارٹی کارکن شمس افغان کی مسلسل نظم وضبط کی خلاف ورزی کی پر پارٹی ممبر شپ ختم کردگی گئی ہےآئندہ اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔