بہادر یار جنگ کی برسی پر تقریب کل ہوگی

June 24, 2022

کراچی (پ ر) بہادر یار جنگ اکادمی کے زیر اہتمام نواب بہار یار جنگ کی برسی کے موقع پر 25جون ہفتہ کو بوقت نماز مغرب بہادر یار جنگ اکادمی سراج الدولہ روڈ بہادر آباد میں تقریب منعقد ہوگی جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر سید وسیم الدین کریں گے، مقررین میں ڈاکٹر جہاں آرا لطفی ، ڈاکٹر محمد مفرحان ، سید صبیح الدین شامل ہیں۔