مختلف علاقوں میں آج اور کل بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

June 24, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی24اور25جون کومختلف اوقات میں بند رہے گی،صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ ، فیس بُک پیچ اور میپکو کی ایپ سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔