کاروبار کے آغاز میں ڈالر کتنے کا ہے؟

June 27, 2022

فائل فوٹو

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 207 روپے پر مستحکم ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، دوران ٹریڈنگ انڈیکس میں 365 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 41500 کی سطح کے قریب موجود ہیں۔