جی سی یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی کوکالا شاہ کاکوکیمپس منتقل کرنیکافیصلہ

July 07, 2022

لاہور(خبرنگار) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبہ ریاضی کو نیو کیمپس کالاشاہ کاکو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی کی بی ایس ڈگری پروگرام کی کلاسز ستمبر سےکالاشاہ کاکو کیمپس میں شروع کی جائینگی۔