• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیچلر آف فائن آرٹس کے نتائج کااعلان

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بیچلر آف فائن آرٹس (پینٹنگ) فورتھ ایئراینول 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید